عالمی برادری مقبوضہ فلسطین اورکشمیر کے عوام کی حفاظت کیلئے مشترکہ کوششیں کرے

اقوام متحدہ :اقوام متحدہ میں پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطین اور بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے عوام کی حفاظت کےلئے مشترکہ کوششیں کرے۔ نیو یارک میں اقوا م متحدہ … Continue reading عالمی برادری مقبوضہ فلسطین اورکشمیر کے عوام کی حفاظت کیلئے مشترکہ کوششیں کرے